"مرکز (خلیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
درستی املا
(درستی املا)
[[علم الخلیات|خلوی حیاتیات]] میں مرکزہ اصل میں [[خلیہ|خلیات]] کے [[خلمائع]] میں پائے جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جس کے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیے کے گرد [[خلوی جھلی]] ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی [[شحمی دوپرت|شحمی دوپرت <small>(lipid bilayer)</small>]] کی اکہری تہہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ [[مرکزی جھلی]] ، شحمی دوپرت کی دوہری تہہ سے تشکیل پاتی ہے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[جوہری نویہ|نویہ (جوہر)]]
* [[خلیہ]]
43,445

ترامیم