"گولہ بارود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے using AWB
←‏نیز دیکھیے: درستی املا
سطر 2:
'''گولہ بارود''' (ammunition) سے عموماً مُراد جنگ کے لیے استعمال ہونے والا تمام مواد ہے تاہم یہ بعض اوقات صرف [[artillery|گولہ]] اور [[بارود]] کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ اِصطلاح ہر اُس چیز کا احاطہ کرتی ہے جسے مبارزت (combat) میں استعمال کیا جاسکتا ہو جیسا کہ [[گولہ|بم]]، [[صاروخ|میزائل]]، [[راس الحرب]]، اور [[بارودی سرنگ]] ([[زمینی بارودی سرنگ]]، [[بحری بارودی سرنگ]]، [[فردمار بارودی سرنگ]] (anti-personnel mine)) وغیرہ جو گولہ بارود کے کارخانے تیار کرتے ہیں۔ اِسے جنگی یا حربی ذخیرہ بھی کہاجاتا ہے۔
 
== نیز دیکھئےدیکھیے ==
* [[گولی]] (bullet)
* [[دھماکہ خیز مواد]] (explosive material)