43,445
ترامیم
م (درستی املا) |
(درستی املا) |
||
'''عصر''' [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری [[نماز]] ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
== نماز عصر کا وقت ==
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے [[ڈوبنے]] تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت [[مکروہ]] ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لیے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا [[حرام]] ہے۔
== رکعات ==
عصر کی نماز میں آٹھ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
* [[سنت غیر مؤکدہ]] - 4
<references/>
== مزید
*[[نماز]] (عبادات)
*'''[[فجر]]''' (صبح کی نماز)
*[[ظہر]] (دوپہر کی نماز)
*[[عصر]] (سہ پہر کی نماز)
*[[نماز مغرب
*[[عشاء]] (رات کی نماز)
{{نماز}}
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:نماز]]
|