"قوم پرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
'''قوم پرست''' <small>(nationalist)</small> کے معنی ایک ایسا فرد ہے جو اپنی قوم سے محبت رکھتا ہے اور اس کو آزاد اور خوشحال اور برسر ترقی دیکھنا چاہتا ہے۔
 
اکثر مسلم مفکرین قوم پرستی کو انسانیت کے لئےلیے زہر قاتل قرار دیتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اگر قوم پرستی کا جذبہ صرف اپنی قوم کی ترقی تک محدود ہوتا تو یہ ایک شریفانہ جذبہ ہوتا، لیکن درحقیقت یہ محبت سے زیادہ عداوت، نفرت اور انتقام کے جذبات اس کو جنم دیتا ہے۔
 
قوم پرست کے جذبات اپنی قوم کے مجروح اور کچلے ہوئے جذبات یا بعض اوقات زیادتیوں یا مظالم سے بھڑک اٹھتے ہیں۔ اس کا آغاز اپنی قوم کے خلاف ہونے والی ناانصافیوں سے ہوتا ہے۔ اس کے مقاصد اول ان بے انصافیوں کی تلافی کرنا ہوتا ہے جو کسی دوسری قوم نے واقعی یا خیالی طور پر برپا کررکھی ہوں۔ اس جذبہ کر کوئی اخلاقی ہدایت، کوئی روحانی تعلیم، یا شریعت الٰہی رہنمائی اور ہدایت فراہم نہیں کررہی ہوتی لہٰذا یہ جذبہ معاشی قوم پرستی، نسلی منافرت کا باعث بنتا ہے۔ اس جذبہ کےباعث بدامنی، جنگ اور قتل و غارت گری تاریخ میں ملتی ہے۔
سطر 7:
==ہٹلر کا نظریۂ قوم پرست==
 
ہٹلر کے مطابق ہر وہ شخص جو قومی نصب العین کو اس حد تک اپنانے کے لئےلیے تیار ہو کہ اس کے نزدیک اپنی قوم کی فلاح سے بالاتر کوئی نصب العین نہ ہو، اور جس نے ہمارے قومی ترانے "جرمنی سب سے اوپر" کے معنی و مقصود کو اچھی طرح سمجھ لیا ہو۔ یعنی اس وسیع دنیا میں جرمن قوم اور جرمنی سے بڑھ کر کوئی چیز اس کی نگاہ میں عزیز اور محترم نہ ہو۔ ایسا شخص نیشنل سوشلسٹ ہے۔
 
== نیز دیکھئےدیکھیے ==
* [[قوم پرستی]] <small>(nationalism)</small>
 
سطر 17:
[[زمرہ:قوم پرستی]]
 
[[en:Nationalism]]
 
[[en:nationalism]]