"بین الاقوامی عدالت انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:ICJ.jpg|thumbتصغیر|200px|عدالت انصاف میں مقدمے کی سماعت]]
بین الاقوامی عدالت انصاف (انگریزی: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) [[اقوام متحدہ]] کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت [[امن محل]]، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]] میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی [[جنرل اسمبلی]] کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت برائے فوجداری سے علاحدہ سمجھا جائے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|International Court of Justice}}
 
{{اقوام متحدہ}}
 
[[زمرہ:1945ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ]]
[[زمرہ:عالمی ادارے]]
[[زمرہ:عدلیہ]]
[[زمرہ:عالمی ادارے]]