"عیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
درستی
سطر 14:
عیلی کے بیٹے، [[حفنی اور فینحاس]] بعد میں بہت بدتمیزیوں پر اتر آئے۔مثلاً وہ سیلا میں قربان ہونے والے جانوروں کا سارا گوشت وہ رکھ لیتے تھے۔اور سیلا میں عبادت کے غرض سے آنی والی خواتین کے ساتھ زنا کرتے تھے۔عیلی کو ان سب کا علم تھا عیلی نے ان کو جھڑکا اور منع کیا لیکن وہ نہیں مانے۔اس کے بیٹوں نے اپنا گناہ گار رویہ برقرار رکھا۔پھر خدا کا ایک بندہ خدا کا پیغام لے کرآیا اور عیلی سے کہا کہ خداوند اسے اور اس کے خاندان کو سزا دینگے۔اور اسکے تمام مرد اولاد مرتی رہے گی اور خداوند کا عذاب آیا پھر [[حفنی اور فینحاس]] اسی دن مرگئے<ref>[http://www.biblegateway.com/passage/?search=1+Samuel+2&version=NIV 1 Samuel 2]</ref>
 
==مزید دیکھیںدیکھیے==
*[[کتاب سموئیل۔1]]
*[[کتاب سموئیل۔2]]