"تجریدی الجبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 11:
تجریدی الجبرا کی نصابی کُتب انواع [[algebraic structure|الجبرائی ساختوں]] کی مسلمہ تعاریف سے شروع کرتی ہیں اور پھر ان کے خاصوں کو قائم کرنے جاتی ہیں، جس سے جھوٹا تصور قائم ہوتا ہے کہ الجبرائی مسلمات پہلے آئے اور پھر ان سے مزید مطالعاتی تحریک ہوئی۔ تاریخی مرتب اس کے برعکس ہے۔ بہت سے نظریات جو ہم الجبرا کا حصہ پہچانتے ہیں کا آغاز ریاضی کے مختلف شعبوں میں بے جوڑ معلومہ کا مجموعہ سے ہوا، جنھوں نے ایک مشترکہ موضوع حاصل کیا جو ایسا گودا بنا جس کے گرد پھر مختلف نتائج کو گروہ بند کیا گیا، اور آخرکار مشترک تصورات کا طاقم بن کر متحد ہوئے۔ اس کی ایک تدریجی تالیف مثال [[نظریۂ گروہ|نظریہ گروہ]] میں دیکھی جا سکتی ہے۔
 
==مزید دیکھیںدیکھیے==
{{باب|ریاضیات}}
==حوالہ جات==