"سورہ روم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (5)
درستی
سطر 29:
== زمانۂ نزول ==
 
==== مزید دیکھیںدیکھیے: [[الروم آیت 17]] ====
آغاز ہی میں جس تاریخی واقعے کا ذکر کیا گیا ہے اس سے زمانۂ نزول قطعی طور پر متعین ہو جاتا ہے۔ اس میں ارشاد ہوا ہے کہ '''"قریب کی سرزمین میں [[رومی سلطنت|رومی]] مغلوب ہو گئے ہیں"'''۔ اس زمانے میں [[عرب]] سے متصل رومی مقبوضات [[اردن]]، [[شام]] اور [[فلسطین]] تھے اور ان علاقوں میں رومیوں پر [[ساسانی سلطنت|ایرانیوں]] کا غلبہ 615ء میں مکمل ہوا تھا۔ اس لیے پوری صحت کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ سورت اسی سال نازل ہوئی تھی اور یہ وہی سال تھا جس میں [[ہجرت حبشہ]] واقعہ ہوئی۔