"شارلوٹنبرگ محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی
سطر 67:
'''شارلوٹنبرگ محل'''<ref name="تصویر" >[https://www.pinterest.com/pin/222435669076970657/ محل کی اندرونی تصاویر دیکھیں]</ref>
( [[جرمنی]]: Charlottenburg Palace) [[جرمنی]] کا ایک [[شاٹو]] ہے جو [[شارلوتنبورگ]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Charlottenburg_Palace&redirect=no&oldid=766805799 |title =Charlottenburg Palace|date = }}</ref> یہ [[برلن]] کا سب سے بڑا محل ہے۔<ref name=tourinf>{{cite web|url=http://www.berlin-tourist-information.de/cgi-bin/sehenswertes.pl?id=13357&sprache=english |title=Schloss Charlottenburg |accessdate=2008-07-16 |publisher=Berlin Tourismus Marketing |archiveurl=https://web.archive.org/web/20080511172115/http://www.berlin-tourist-information.de/cgi-bin/sehenswertes.pl?id=13357&sprache=english |archivedate=2008-05-11 |deadurl=yes |df= }}</ref>
 
== تاریخ ==
[[فائل:Schloss Charlottenburg 2005 285.JPG|تصغیر|234px| شارلوٹنبرگ محل میں [[فریڈرک اول شاہ پروشیا]] کا مجسمہ]]
شارلوٹنبرگ محل سن 1690 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل [[سوفی شارلٹ]] ([[فریڈرک اول شاہ پروشیا]] کی بیوی) کے لیے بنوایا گیا تھا تاکہ وہ موسم گرم وہاں گزار سکیں۔محل کے معمار کے ابتدائی منصوبے میں [[جوہان آرنلڈ نیرنگ]] اور [[مارٹن گرنبرگ]] شامل تھے،لیکن محل کی تعمیر نئے منصوبوں اور نئی سجاوٹ کے ساتھ 18ویں صدی تک جاری رہی۔اس طرح مسلسل تعمیر اور اضافی سجاوٹ کے ساتھ محل فن تعمیر کا ایک ٹھیک مرکب بن گیا۔
اس محل کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا،[[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] میں سن 1943 میں محل پر براہ راست بم لگا جس سے آگ کے نتیجے میں پورا محل خاکستر ہوگیا۔محلہو گیا۔محل کو سن 1950 میں دوبارہ اسی طرز پر تعمیر کیا گیا۔کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد محل اپنی پرانی شکل میں واپس آگیا۔
 
شارلوٹنبرگ محل کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔<ref name ="تاریخ"> [http://www.mygermancity.com/charlottenburg-palace انگریزی میں شارلوٹنبرگ محل کی تاریخ پڑھیں]</ref>
[[فائل:Sohie Charlotte von Hannover; Queen of Preußen.jpg|تصغیر|200px|[[ملکہ سوفی شارلٹ]]]]
 
== مزید دیکھیے ==
* [[جرمنی]]
* [[ فہرست جرمنی کے شہر]]
 
== حوالہ جات ==
سطر 92:
{{متعدد ابواب|جرمنی|جغرافیہ}}
{{متعدد سانچے|جرمنی-نامکمل|جرمنی-جغرافیہ-نامکمل}}
 
 
[[زمرہ:برلن میں محلات]]