"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 21:
منفی اور مثبت برقیے کے علاوہ جوہر ميں ايک ذرہ اور بھی ہوتا ہے، جس کی برقی حثیت تو کچھ نہیں ہوتی يعني یہ منفي يا مثبت بار سے بے نياز ہوتا ہے لیکن اس کی بھی اہمیت بہت زيادہ ہوتی ہے۔ اسے بے بار کا برقيہ يا '''نیوٹرون''' کہتے ہیں کیونکہ اس پر نہ مثبت بار موجود ہوتا ہے اور نہ ہی منفی۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[ہم جاء]] (آئی سوٹوپ)
* [[بنیادی ذرہ]]