"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سیالی آلاتیات بجانب زمرہ:سیالی میکانیات) |
(درستی) |
||
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. [[انگریزی]]: '''Pressure''')</small> یا '''فشار''' <small>([[فارسی]])</small> کسی جسم کے [[رقبہ]] پر (سطح کے عموداً) [[قوت]] کا اطلاق ہے.
سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے.
== وضاحت ==
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے. اِس کی علامت [[انگریزی]] حرف ‘‘''p''’’ ہے.
===فارمولا===
[[اِکائیوں کا بین الاقوامی نظام|اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام]] میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے. پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.
== مزید
* [[خونی دباؤ]] یا [[فشار خون]]
* [[فضائی دباؤ]]
|