"ہاوسا زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
درستی
سطر 3:
|ھاوسا مغربی افریقہ کی ایک زبان ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی [[افریقا]] بشمول شمالی [[نائجیریا]]، [[چاڈ]] اور [[کیمرون|کیمیرون]] کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔ یہ [[چاڈیہ زبانیں|چاڈیہ زبانوں]] میں شامل ہے جو خود [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔ اسے دو کروڑ سے کچھ زیادہ لوگ بولتے ہیں جن کا تعلق قبائلِ افریقہ سے ہے۔ یہ شمالی نائجیریا کی سرکاری زبان کا درجہ بھی رکھتی ہے۔ اسے عربی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[لسان|زبان]]
* [[لسانیات]]