"خانہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خانہ شطرنج''' [[تختہ شطرنج]] کے 64 مربع ہیں ان میں سے ہر مربع کو ایک خانہ کہتے ہیں۔ ہر خانہ [[شطرنج]] کے اوپر ایک [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] کو رکھا جا سکتا ہے۔ شطرنج کے [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] انہی خانوں میں چلتے ہیں۔ ہر بار میں ایک مہرہ ایک خانہ بدلتا ہے۔ (سوائے [[قلعہ جانا]] کی حرکت میں دو مہرے [[بادشاہ (شطرنج)]] اور [[رخ (شطرنج)]] دو خانے بدلتے ہیں۔) اس کو حرکت یا [[چال (شطرنج)]] کہا جاتا ہے۔
==مزید دیکھیںدیکھیے==
* [[تختہ شطرنج]]
* [[شطرنج]]