"ٹرائے کی جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(درستی)
Trojan War
 
 
 
یونانی اساطیر کے مطابق جنگ ٹروجن (ٹرائے کی جنگ) تیرھویں اور بارہویں صدی ق۔ م کے درمیان تین [[ٹرائے]] دیوتاؤں کی مخاصمت کی بنا پر لڑی گئی ۔ ٹرائے کا شہر اس جنگ میں تباہ ہوا۔ یونان کے مشہور شاعر [[ہومر]] نے اس جنگ کے متعلق بہت سی غیر فانی نظمیں لکھی ہیں۔ یونانی روایات کے مطابق پلیPeleu
[[پارس]] کی طرف سے ایفرودیت کو سنہری سیب دیے جانے پر ہیرا اور [[ایتھنے|ایتھنا]] پارس اور ٹرائے کی سخت دشمن ہوگئیں۔ پارس کو ایک دفعہ ایفرودیت کی رفاقت میں سپارٹا جانے کا اتفاق ہوا۔ جس کے بادشاہ منیلایوس کی بیوی [[ہیلن]] اس وقت تمام دنیا کی عورتوں میں سب سے زیادہ خوب صورت تھی پارس اسے بھگا کر ٹرائے لے گیا۔ [[مینلایوس]] نے تمام یونانی بادشاہوں اور شہزادوں سے مدد مانگی جن میں[[اوڈیس]] بھی شامل تھا۔ دو سال کی تیاری کے بعد اس مشترکہ یونانی فوج نے ٹرائے پر حملی کر دیا۔ نوسال تک یونانیوں نے ٹرائے کا محاصرہ کیے رکھا مگر کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا۔ آخر تنگ آکر لکڑی کے گھوڑے والی چال چلی اور ٹرائے کو فتح کرنے میں کامیاب ہوئے۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
 
== مزید دیکھیں ==
 
 
* [[سپارٹا]]
43,445

ترامیم