"نباتات خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
[[تصویر:White-tailed_deer_(Odocoileus_virginianus)_grazing_-_20050809.jpg|thumb|[[ہرن]] اپنی غذائی ضرورت پوری کر رہے ہیں۔]]
[[نباتات]] خوری وہ عمل ہے جس میں کوئی [[نامیہ]] اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئےلیے نباتات مثلا{{دوزبر}} [[گھاس]] پھونس، [[نباتات|پودے]]، [[پتا|پتے]]، [[الجی]] وغیرہ سے اپنی غذائی ضروریات پوری کرے۔ بہت سے [[جانور]] [[نباتات]] سے اپنی غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں جبکہ یہی نباتات [[انسان]] کے لئےلیے بھی بہت کارآمد ہیں۔ کئی ایسی نباتی اشیاء ہیں، جن کو علاج معالجہ کے لئےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علاج بذریعہ [[جڑی بوٹی]] ایک انتہائی مجرب و کامیاب طریقہء علاج ہے، جس کے کوئی مضر اثرات بعد از علاج بھی نہں ہوتے۔
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[کرم خور]]
* [[گوشت خور]]