"یوم ارض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
'''یومِ ارض''' یا '''زمین کا دن''' ([[انگریزی]]: '''''Earth Day''''') ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا، اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام 192 سے زائد ممالک میں اسے منایا جاتا ہے۔<ref> {{حوالہ جال | ربط = http://www.earthday.net/ | عنوان = Earth Day Network | ترجمہ عنوان = یومِ ارض نیٹورک | ناشر = Earthday.net | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015 }} </ref>
 
1969 میں، سان فرانسسکو میں منعقدہ [[یونیسکو]] کانفرنس میں، امن کے پرچاری، [[جان مک کونل]] نے زمین کے احترام اور امن کا تصور اجاگر کرنے کی غرض سے ایک دن منانے کا خیال پیش کیا اور 21 مارچ 1970 (شمالی ہمپشائر میں بہار کے پہلے دن) کی تاریخ تجویز کی۔ بعد ازاں مک کونل نے اس تجویز کو ایک اعلان نامے کی صورت میں تحریر کیا جس پر [[اقوام متحدہ]] کے سیکریٹری جنرل [[اوتھاں]] نے دستخط کیے۔
 
ایک ماہ بعد ریاست ہائے متحدہ کے سینیٹر [[گیلارڈ نیلسن]] نے ماحولیاتی تعلیم کی غرض سے ایک علاحدہ یومِ ارض کی بنیاد رکھی جو 22 اپریل 1970 کو منایا گیا۔ نیلسن کو بعد ازاں اپنے کار ہائے نمایاں کے باعث آزادی ایوارڈ کا صدارتی تمغا دیا گیا۔<ref> {{حوالہ جال | ربط = http://www.care2.com/greenliving/a-brief-history-of-earth-day.html | عنوان = Earth Day &#124; Care2 Healthy Living | ترجمہ عنوان = یومِ ارض۔ صحت مند زندگی کا خیال | ناشر = Care2.com | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015 }} </ref>
 
چوں کہ 22 اپریل کو یومِ ارض منانے کا مرکزی نقطہ ریاست ہائے متحدہ ہی تھا، لہٰذا پہلے یومِ ارض (1970) کی تقریبات کے قومی رابطہ کار [[ڈینس ہائز]] نے یہ دن منانے کے لیے ایک تنظیم کی بنیاد رکھی۔ 1990 میں اس تنظیم کا دائرہ کار عالمی پیمانے پر پھیل گیا اور 141 ممالک میں اس دن کو منانے کا اہتمام کیا گیا۔<ref> {{حوالہ جال | ربط = http://bullitt.org/who-we-are/staff | عنوان = Staff — The Builtt Foundation | ترجمہ عنوان = عملہ۔ دی بیلٹ فاؤنڈیشن | ناشر = Bullitt.org | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015 }} </ref><ref> {{حوالہ جال | ربط = http://therumpus.net/2009/04/the-rumpus-interview-with-denis-hayes | عنوان = The Rumpus Interview With Earth Day Organizer Denis Hayes | ترجمہ عنوان = یومِ ارض کے انتظام کار ڈینس ہائز کے ساتھ دی رمپس کا انٹرویو | ناشر = The Rumpus.net | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015 }} </ref> 1990 متعدد مقامات پر '''ہفتۂ ارض''' منایا جاتا ہے، جس میں تمام ہفتے ماحولیاتی مسائل سے متعلق سرگرمیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
 
__TOC__
 
==یوم ارض 1970==
 
 
==یوم ارض 1990==
 
 
==یوم ارض 2000==
 
 
==اسمائے یوم ارض==
 
 
==نغمات یوم ارض==
 
==مزید دیکھیںدیکھیے==
 
==مزید دیکھیں==
 
* [[میثاق ارض]]
سطر 31 ⟵ 26:
* [[عالمی یوم ماحول]]
* [[عالمی یوم آب]]
 
 
==حوالہ جات==