"دستور العمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
←‏top: درستی
سطر 1:
'''دستورالعمل''' کا لفظ کسی کام کی انجام دہی کے لیۓلیے مرحلہ بہ مرحلہ اختیار کیۓ جانے والے مفہوم کو ادا کرنے کے لیۓلیے استعمال کیا جاتاہے۔ اس کو انگریزی میں procedure کہتے ہیں ۔ اردو میں اسکا مفہوم ، تدبیر ، طریقہ اور قاعدہ کے قریب تر ہے۔ یہ لفظ مندرجہ ذیل جگہوں پر اپنے مفہوم میں تھوڑے بہت ردوبدل کے ساتھ اسمتعال کیا جاسکتا ہے۔
* کوئی کام کرنے کے لیۓلیے ہدایات کی ایک ترتیب مثلا [[باورچی خانہ]] میں کھانا پکانا ، اس دستورالعمل کے لیۓلیے دیکھیۓ [[ترکیب خوراک]] (recipe)
* [[تجربہ گاہ]] میں کسی [[تجربہ|تجربے]] کے لیۓلیے طریقہ کار یا علم [[کمپیوٹر]] میں اصولوں کا کوئی خاکہ ، اس دستورالعمل کے لیۓلیے دیکھیۓ [[دستور]] (protocol)
* کوئی مسئلہ (یا کوئی درپیش معاملہ) حل کرنے کے لیۓلیے ، اصول و ضوابط کی (عموما مرحلہ بہ مرحلہ) ترتیب شدہ شکل ، اس دستورالعمل کے لیۓلیے [[ال‍خوارزمیہ]] (Algorithm)
* علم [[طب]] میں جراحت کے ذریعہ [[مرض|امراض]] کے علاج کے دستورالعمل کے لیۓلیے دیکھیۓ [[طریق جِراحِی]]
* [[قانون]] و [[انصاف]] سے متعلقہ شعبہ زندگی میں دستورالعمل کے لیۓلیے [[قانونی طریقہ کار]]
 
{{Disambig}}