"ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
سیاسی طور پر ایک منظم ملت جو کم و بیش آزاد ہوتی ہے اور اس کے قبضہ و تصرف میں ایک مستقل اور معین علاقہ ہوتا ہے ۔کچھ وفاقی جمہوریہ ممالک کا کوئی حصہ اس ذیل میں نہیں آتا ، خواہ وہ ریاست ہی کہلاتا ہو، جیسے ریاست ہائے متحدہ امریکا یا بھارت کی کوئی ریاست یا صوبہ۔ بھارت اور متحدہ ریاستہائے امریکا میں ریاست سے انتظامی تقسیم کا دوسراں درجہ مراد لیا جاتا ہے ، ا یسے وفاق میں شامل ریاستیں صرف اندرونی معاملات میں خود مختار ہوتی ہیں۔ بیرونی معاملات ، کرنسی ، دفاع وغیرہ پر وفاق یا مرکز کا کنٹرول ہوتا ہے۔
==ریاست کا وقوع==
ریاست کا قیام اس لیۓلیے عمل میں لایا جاتا ہےکہ مخصوص علا قہ میں آباد افراد کو اپنی [[صلاحیت|صلاحیتوں]] کے اظہار کا پورا پورا موقع ملے اور وہ امن و سکون کی [[فضا]] میں اپنی [[زندگی|زندگیاں]] گزار سکیں.
 
== مزید دیکھیے ==