"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
←‏top: درستی
سطر 1:
* '''غزل''' کے لفظ کے دیگر استعمالات کے لیۓلیے دیکھیۓ۔ [[غزل]]
[[ذراتی طبیعیات]] میں غــزل کا لفظ ، [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] کی گردش یا چکروں کے لیۓلیے استعمال ہوتا ہے اور اس کو انگریزی میں Spin کہا جاتا ہے۔ غــزل سے مـراد کسی بھی جسم کے {{ٹ}} اندرونی یا داخلی {{ن}} [[زاویائی معیارحرکت]] (angular momentum) کی ہوتی ہے، جو [[مداری زاویائی معیارحرکت]] (orbital angular momentum) سے ایک الگ خیال ہے۔ دونوں کی مزید تفصیل انکے مخصوص صفحات پر موجود ہے جبکہ ان میں فرق کو مختصرا نیچیے درج کیا گیا ہے۔
* زاویائی معیارحرکت : اس میں چکر کھانے والے جسم کا [[کمیئتی مرکز]] ایک ہی مقام پر رہتے ہوۓ گردش کرتا ہے۔
** مثلا یوں سجھا جا سکتا ہے کہ جیسے کوئی گیند اپنی ہی جگہ [[لٹو]] کی طرح گھمتی رہے ، اس طرح اسکا مرکز ایک ہی مقام پر ہوگا
سطر 7:
[[کلاسیکی میکانیات]] (classical mechanics) میں ، غزلی زاویائی معیارحرکت ([[اسپن اینگولر مومینٹم]]) سے مراد کسی بھی جسم کی خود اسکے اپنے ہی [[کمیئتی مرکز]] کے گرد [[گردش]] کی ہوتی ہے۔ اسکی مثال یوں ہے کہ جیسے [[زمین]] کی اپنے [[قطبی محور]] پر محوری گردش ہوتی ہے، جبکہ مداری حرکت کی مثال زمین کی [[سورج]] کے گرد اپنے مدار میں گردش کی ہے۔
 
[[مقداریہ طبیعیات]] یعنی کوانٹم میکینکس میں غزل یا اسپن ، [[جوہر]] اور زیرجوہری ذرات (مثلا ، الیکٹران ، پروٹان) کی خصوصیات کی وضاحت کے لیۓلیے بہت اہم ثابت ہوتی ہے۔ یہ [[زیرجوہری]] اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] ذرات اور انکی غزل (جو ایک مقداریہ میکانیکی نظام یا quantum mechanical system کی حیثیت رکھتی ہے) سے بہت سی ایسی خصوصیات کا اظہار ہوتا ہے کہ جن کی وضاحت روایتی طبیعیات کی رو سے نہیں کی جاسکتی ، اور اس طرح کے نظاموں کے لیۓلیے [[زاویائی معیارحرکت|غزلی زاویائی معیارحرکت]] کو {{ٹ}} گردش {{ن}} (rotation) سے منسلک نہیں کیا جاسکتا بلکہ یہ اس کو ایک علاحدہ ، مقداریہ میکانیکی نظام کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]