"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:معمارئ جالکار بجانب زمرہ:معمارئ نیٹ ورک
درستی
سطر 1:
[[Image:Ameelmueel.PNG|frame|left|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آرہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیۓلیے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
==علمی تعریف==
عمیل و سرور ، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کررہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیۓلیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)
* [[معیل الراس]] (terminal server)
سطر 12:
 
==خصوصیات==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیۓلیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
سطر 27:
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اسطرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
* [[مرونہ]] (flexibility)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو ، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جس کے لیۓلیے اس کو بنایا گیا ہو ، نئے ماحول اور [[اطلاقیہ|نفاذات]] (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکے
* [[مھمہ البین]] (interoperability)
: اس سے مراد کسی دو یا زائد [[نظام]]وں (خواہ شمارندے ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں [[معلومات]] کا تبادلہ کرسکتے ہوں
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اسکے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیۓلیے تبدیل کیا جاسکتا ہو
==مزید دیکھیۓ==
* [[ہمتا بہ ہمتا]] (peer-to-peer)