"صوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
درستی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(درستی)
'''صوفہ''' گھروں اور دفتروں میں ایک آرام دہ بیٹھنے کی جگہ ہے۔ عام طور پر ایک صوفہ سیٹ تین حصوں میں مشتمل ہوتا ہے۔ ایک حصہ بڑا اور اس پر تین لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔ دوسرے دو حصے ایک ایک شخص کے بیٹھنے کیلیۓکیلیے ہو تے ہیں۔ صوفہ لکڑی، سپرنگ، موٹا کپڑا اور فوم پر مشتمل ہوسکتاہو ہے۔سکتا ہے۔
 
== صوفے کی تاریخ ==
 
صوفے کی کہانی دلچسپ ہے۔ رسول پاک {{درود}} جب [[قریش]] کے ظلم و ستم سے تنگ آکر [[مکہ]] سے ہجرت کر کے مدینہ آ گۓ تو مدینہ میں سب سے پہلے انھوں نے ایک مسجد کی بنیاد رکھی۔ علم کی اہمیت کے پیش نظر مسجد میں ایک علاحدہ اونچی جگہ پڑھنے والوں کے لیۓلیے مخصوص کی جاتی ہے۔ اونچی جگہ کو [[عربی زبان|عربی]] میں صفا کہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مسلمانوں کی معاشی حالت بہتر ہوئی تو صفا کو نرم اور خوبصورت بنانے کے لیۓلیے اسپر قالین ڈال دیۓ گۓ۔ آسائش کے اس تصور کو رفتہ رفتہ [[مسلمان]] اپنے گھروں میں بھی لے گۓ۔ گیارھویں صدی ميں صلیبی جنگجو [[عرب]] علاقوں میں آتے ہیں واپس جاتے ہوۓ وہ عربوں سے جو نۓ تصورات یورپ لے کر جاتے ہیں۔ ان میں آسائش کا ایک تصور صفا بھی تھا۔ [[فرانس]] سے یہ لفظ [[انگلستان]] پہنچتا ہے اور صوفہ بن جاتا ہے۔ انگریز برصغیر آتے ہيں تو آسائش کے اس تصور کو [[پاکستان]] لے آتے ہیں۔ وہ تصور کہ جو کبھی علم کے فروغ کے لیۓلیے [[مسجد نبوی]] [[مدینہ منورہ|مدینہ]] میں چودہ صدیاں پہلے شروع کیا گیا تھا۔ ہمارے گھرکے اہم حصے ہماری بیٹھک میں موجود ہے۔
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
43,445

ترامیم