"پتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی
درستی
سطر 1:
[[ملف:Leaf 1 web.jpg|thumb|left|پتا]]
'''پتا''' [[نباتات|پودے]] کا ایک حصہ ہوتا ہے جو [[زمین]] سے اوپر ہوتا ہے اور اسکا کام [[ضیائی تالیف]] کے ذریعے [[نباتات|پودے]] کے لیۓلیے خوراک بنانا ہے۔ پتا ہموار اور پتلا ہوتا ہے تا کہ اسکے زیادہ سے زیادہ سبزینے پر [[سورج]] کی [[روشنی]] پڑ سکے۔ زیادہ تر پودوں میں سانس لینے کا عمل پتے کے ذریعے ہوتا ہے۔ پتوں میں خوراک اور [[پانی]] بھی ذخیرہ کیا جاتا ہے۔
 
پتے بے شمار شکلوں میں پاۓ جاتے ہیں۔ یہ انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر کام بھی آتے ہیں۔ کچھ پودوں ميں پتوں کے کناروں پر اس پودے کے چھوٹے چھوٹے پودے بنتے ہیں مثلا پتھر چٹ۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/پتا»