"پیٹونیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 13:
}}
 
'''پیٹونیا''' یا پٹونیا (Petunia) خوش رنگ [[پھول|پھولوں]] کا ایک [[جنس]] ہے جسے سجاوٹ کے لیۓلیے گھروں، سیرگاہوں اور عوامی مقامات پر عام اگایا جاتا ہے۔ اسکا اصل وطن [[جنوبی امریکا]] ہے۔ پیٹونیا کو دھوپ اور کم [[پانی]] کی ضرورت ہوتی ہے۔پٹونیا کی رنگا رنگی ہی اس کی مقبولیت کا سب سے بڑا سبب ہے.ڈاکٹرافتخار شفیع کے مطابق اردو شاعری میں اس پھول کو اس کے رنگوں کے تنوع کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل ہے.البتہ جنوبی امریکہ سے تعلق ہونے اور پاک وہند کے ماحول سے اجنبیت کے سبب اس کو خاطر خواہ توجہ کے قابل نہیں سمجھا گیا.اس کے کم اہم ہونے کی وجہ اس میں خوشبو نہ ہونا بھی ہے
 
[[ملف:PetuniaHybridaPiebald.jpg|thumb|right|ملی جلی پیٹونیا]]