"نیوکلیائی تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Markazitamul.PNG|280px|thumb|left|مرکزی تعامل کی ایک وضاحت کا ایک خاکہ۔]]
[[مرکزی طبیعیات]] (نیوکلیئر فزکس) میں، {{ٹ}} مرکزی تعملات {{ن}} یا nuclear reaction ایک ایسے تعامل کو کہا جاتا ہے کہ دو [[مرکزہ|مرکزے]] یا [[مرکزی ذرات]] آپس میں متصادم ہوکر ایک نئی خصوصیات والی پیداوار (پروڈکٹ) بنا دیتے ہیں۔ اصولاً تو ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ایک تعامل میں دو سے زیادہ {{ٹ}} [[ذرات]] {{ن}} ملوث ہوں لیکن درحقیقت ایسا تعامل بہت کمیاب ہی ہوتا ہے۔ اگر کسی تصادم میں ٹکرانے کے بعد وہ ذرات کوئی نئی پیداوار کرنے کے بجاۓ اپنی حالت کو برقرار رکھتے ہوۓ ہی الگ الگ ہوجائیں تو ایسے تصادم کو ، مرکزی تعامل نہیں کہتے بلکہ اسے {{ٹ}} [[تصادم]] {{ن}} کہا جاتا ہے۔