"بینیتو موسولینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Benito Mussolini.gif|تصغیر|بینیتو موزولینی]]
== تعارف ==
بینیتو امیلکارے آندریا موسولینی (اطالوی: Benito Amilcare Andrea Mussolini) ۔ (پیدائش 29 جولائي 1883ء ۔ وفات 28 اپریل 1945ء) [[اطالیہ|اٹلی]] کے وزیر ا‏عظماعظم تھے جنکا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انہوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کراۓ۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ جرمنی کے آمر [[ہٹلر|اڈولف ہٹلر]] ([[ہٹلر|Adolf Hitler]]) کے قریبی ساتھی بنے۔
== وفات ==
[[Fileفائل:Mussolini e Petacci a Piazzale Loreto, 1945.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|میلان 1945۔ موسولینی کی لاش پٹرول پمپ کے سامنے الٹی لٹک رہی ہے (بائیں سے دوسری)۔ درمیانی لاش اس کی معشوقہ کی ہے۔]]
 
نازی [[جرمنی]] کے اتحادی کے طور پر موزولینی جون [[1940ء]] کو [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوم]] میں داخل ہوئے، اور محوری طاقتوں کے شکست کے نتیجہ میں تین سال بعد اتحادی فوجیں اٹلی میں داخل ہوئيں۔ اپریل 1945ء کو [[آسٹریا]] کو فرار کی کوشش میں پکڑے گئے اور کومو جھیل کے کنارے انقلابیوں نے انہیں پھانسی دے دی۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Benito Mussolini}}
 
[[زمرہ:اطالیہ کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:اطالوی ملحدین]]
[[زمرہ:مذاہب کے نقاد]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے اطالوی سیاست دان]]
[[زمرہ:اطالوی قوم پرست]]
[[زمرہ:فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کی اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:1883ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1945ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما]]
[[زمرہ:اطالوی سیاستدان]]
[[زمرہ:اطالوی قوم پرست]]
[[زمرہ:اطالوی ملحدین]]
[[زمرہ:اطالوی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:اطالیہ کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے اطالوی سیاست دان]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کی اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین]]
[[زمرہ:مذاہب کے نقاد]]