"بینیلکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Europe_location_BENELUX.png|thumbتصغیر|یورپ کا نقشہ بینیلکس کو نمایاں کیا گیا ہے]]
 
[[بلجئیم|بیلجیم]]، [[لکسمبرگ]] اور [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]] کے اقتصادی اتحاد کو '''بینیلکس''' کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ تینوں ممالک کے الفاظ کے پہلے دو حروف کے ذریعے، یعنی بیلجیم کا BE، نیدر لینڈز کا NE اور لکسمبرگ کا LUX، سے تشکیل پایا۔ ان ممالک کے درمیان اقتصادی اتحاد کا باقاعدہ معاہدہ 1958ء میں طے پایا اور 1960ء سے نافذ العمل ہے۔ علاوہ ازیں انہیں [[بینیلکس|زیریں ممالک]] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی زمینوں کا بیشتر حصہ ہموار اور [[سطح سمندر]] سے نیچے واقع ہے۔ خصوصا{{دوزبر}} نیدر لینڈز، جہاں کا بیشتر حصہ سطح زمین سے نیچے ہے اس لیے ولندیزیوں نے کئی بند تعمیر کیے ہیں تاکہ [[سیلاب]] سے بچا جا سکے اور سمندر برد ہونے والی زمینوں سے پانی نکالنے کے لیے عظیم مشینوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
سطر 10:
 
زیریں ممالک کا بیشتر حصہ ہموار اور سطح سمندر سے نیچے ہے تاہم انتہائی جنوب مشرق میں [[آرڈینس]] کا پہاڑی سلسلہ واقع ہے جو خطے کا واحد اونچا علاقہ ہے۔ یہاں کی پہاڑیاں 1640 فٹ تک بلند ہیں۔ دو اہم ترین دریا [[دریائے میوس|میوس]] اور [[دریائے رائن|رائن]] ان ممالک سے گذرتے ہوئے [[بحیرہ شمال]] میں جا گرتے ہیں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Benelux}}
 
[[زمرہ:بینیلکس]]
[[زمرہ:انجمان ماورائے ملک]]
[[زمرہ:بیلجیم کی اقتصادی تاریخ]]
[[زمرہ:نیدرلینڈزبین کیالاقوامی اقتصادی تاریختنظیمیں]]
[[زمرہ:بینیلکس ممالک]]
[[زمرہ:تاریخ بلجئیم]]
[[زمرہ:تاریخ لکسمبرگ]]
سطر 20 ⟵ 22:
[[زمرہ:دائرہ برگنڈی]]
[[زمرہ:سترہ صوبے]]
[[زمرہ:نیدرلینڈز کی اقتصادی تاریخ]]
[[زمرہ:یورپ کے خطے]]
[[زمرہ:بینیلکس]]
[[زمرہ:یورپی خطے]]
[[زمرہ:بین الاقوامی اقتصادی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بینیلکس ممالک]]