"ساعتکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
←‏top: درستی
سطر 1:
[[Image:Clock gear.jpg|thumb|200px| ساعتکار کا ایک [[نمونہ]] جو ایک [[ترسہ|دندانہ دار]] (geared) پہیے اور اسکے ساتھ ملکر ساعتکار پیدا کرنے والے ایک {{ٹ}} [[ہروب|ہروب آلیہ]] {{ن}} یعنی escapement mechanism پر مشتمل ہے]]
{{ٹ}} '''ساعتکار''' {{ن}} جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ کسی بھی ایسے نظم یا کام یا [[پرزے]] کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ساعت یا گھڑی کی طرح آگے بڑھنے یا تسلسل کا رجحان پایا جاتا ہو، اس کو انگریزی میں clockwork کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر [[آلاتی ہندسیات]] میں یہ ایک {{ٹ}} [[اتصال]] {{ن}} (linkage) بھی ہوسکتاہو سکتا ہے اور یا پھر ایک مکمل {{ٹ}} [[اختراع]] {{ن}} (device) بھی۔ اتصال کی صورت میں یہ کوئی ہلکے وزن کا میکانیکی اتصال ہوتا ہے بطور خاص ایسا کہ جسمیں کئی [[جُزع]] ([[axle]]) ملوث ہوں۔ ایک اختراع کی صورت میں یہ ایک ایسا نظام ہوسکتاہو سکتا ہے کہ جو اپنے اندر دیے گئے داخلی ساعتکار پر چلتا ہو (جیسا کہ ابتداء میں بیان ہوا کہ یہاں ساعت کا لفظ تقدم یا آگے بڑھنے کے مفہوم میں آتا ہے) مزید یہ کہ بنیادی طور پر اس نظم ساعت میں منبع توانائی [[عضلاتی]] یعنی muscular ہونے کا امکان قوی ہوتا ہے مثلاً ہاتھ سے گھڑی میں بھری گئی چابی۔
{{Commonscat|Clockworks}}