"قدری میکانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 5:
[[آئن سٹائن]] نے جو [[نظریہ اضافیت]] دیا تھا اس کا ذرات پر اطلاق کرکے نتائج دیکھے گئے جو [[ذراتی طبیعیات]] کے تحت آتا ہے۔ [[ڈی بروگلی]] نے بتایا کہ ذرات موجوں کی طرح بھی عمل کرسکتے ہیں۔ [[ہائزنبرگ]] کا"اصولِ غیر یقینی " بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی ذرے کا مقام اور [[معیار حرکت]] ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ غیر یقینیت پائی جاتی ہے ۔
 
یعنی کلاسیکی میکانیات کا اطلاق ایٹمی سطح پر نہیں ہوسکتاہو سکتا اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود ذرات کی حرکت کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکانیات کی ضرورت ہے ۔ اس میں ذرات کی حرکت کو بتانے کے لیے [[موجی مساوات]] (wave equations) بنائی گئیں۔
 
== مزید دیکھیے ==