"آموختار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
←‏top: درستی
سطر 1:
* اردو ویکیپیڈیا کے تربیتی بیان کے لیے دیکھیے ، [[منصوبہ:آموختار|آموختار (Tutorial)]]۔
آموختار (Tutorial) اصل میں ایک قسم کے [[درس]] کو کہا جاتا ہے جو کسی [[کتاب]] کا کوئی [[سبق]] بھی ہوسکتاہو سکتا ہے اور یا پھر کسی [[تختۂ چاک|تختۂ سیاہ]] پر کی جانے والی وضاحت کی صورت میں اور یا پھر یہ کسی [[شمارندی جالکار|جالکار]] پر کسی قسم کی تربیت کی شکل میں بھی۔ سبق ، [[تعلیم]] یا درس کے برعکس آموختار کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس سے مراد لغتی اعتبار سے انفرادی یا چند افراد کے گروہ کو دی جانے والی تربییت کی لی جاتی ہے جو کسی [[اتالیق|اتالیق (Tutor)]] کی جانب سے بھی دی جاسکتی ہے اور یا پھر کسی [[آلہ|آلے]] کی جانب سے بھی جیسے کہ آج کل [[ورلڈ وائڈ ویب]] کے کسی موقع [[روئے خط|روۓ خط]] پر دی جانے والی ؛ موقع ، یا کسی [[سافٹ ویئر]] کے استعمال کے بارے میں ہدایات کے مجموعے کو بھی اسی آموختار کے زمرے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:تدریس]]