"چینی رسم الخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خطاطی
درستی
سطر 8:
== چینی زبان کی انفرادیت ==
[[ملف:chi02.jpg|thumb|چینی خط کے 12 اسٹروک]]
چینی زبان دنیا کی تمام زبانوں سے مختلف تھی اور ہے، اس میں نہ حروف تہجی ہیں، نہ ہجے، نہ قواعد اور نہ الفاظ کی تقسیم۔ ایک ہی لفظ اپنے سیاق و سباق، مضمون اور لہجے کے اعتبار سے اسم ذات، اسم صفت، فعل اور حال ہوسکتاہو سکتا ہے۔ ہر ایک ”یک ہجائی“ لفظ چار سے نو لہجوں تک ادا کیا جاسکتا ہے اور جس لمحے میں وہ ادا ہوا ہے، اس لحاظ سے اس کے معنی میں بھی فرق ہوتا ہے۔ اُن کے لکھنے کا طریقہ بھی عجیب ہے، سطریں افقی کے بجائے عمودی ہوتی ہیں۔
 
چینی زبان میں عام بول چال کے لیے دو سے تین ہزار الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔ اخبار یا معمولی کتاب پڑھنے کے لیے ساڑھے تین ہزارنشانوں کا جاننا ضروری ہے۔ ایک یونیورسٹی کے طالب علم کو چھ ہزار نقوش سیکھنا پڑتے ہیں۔ جبکہ ایک چینی ٹائپ رائٹر اور کمپیوٹرمیں پندرہ سے بیس ہزارعلامتیں کام آتی ہیں۔
سطر 64:
Image:Biáng (regular script).svg|<!--''[[Biáng]]'', a kind of noodle in [[Shaanxi]]-->
</gallery>
 
 
[[زمرہ:چینی حروف]]