"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
درستی
سطر 63:
جیسا کہ اب تک کہ بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ روبالہ کی کوئی ایک مستحکم اور متعین تعریف نہیں ہے ، مختلف ماہرین اور مختلف ادارے اسکی مختلف تعریفیں بیان کرتے ہیں مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ ہے کہ انکا بنیادی مفہوم ایک ہی ہوتا ہے جو اوپر توصیف روبالہ کے قطعہ میں پیش کیا گیا ہے۔
* [[عالمی معیار]] ISO 8373 کی تعریف
:* ایک خود تضبیطی، قابل ِپروگرام ِمکرر، کثیرالمقاصد، تین یا مزید الجہتی قابل ِصارفی ترامیم ؛ جو صنعتی خودکار استعمالات کیلیۓکیلیے ثابت بھی ہوسکتاہو سکتا ہے اور یا پھر متحرک بھی {{ر}} <ref>[http://www.dira.dk/pdf/robotdef.pdf روبالہ کی تعریف کے بارے میں ایک دستاویز (پی ڈی ایف ملف)]</ref> {{ڑ}} <br /> {{د}} An automatically controlled, reprogrammable, multipurpose, manipulator programmable in three or more axes, which may be either fixed in place or mobile for use in industrial automation applications. {{دخ}}
* صنعتی روبالیات کے بانیوں میں سے ایک، Joseph Engelberger کا کہنا ہے کہ
:* میں روبالہ کی تعریف تو نہیں کرسکتا ، ہاں جب اسے دیکھتا ہوں تو پہچان جاتا ہوں {{ر}} <ref>[http://science.howstuffworks.com/robot.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں، کہ بارے میں ایک موقع روۓ خط]</ref>{{ڑ}} <br />{{د}} I can't define a robot, but I know one when I see one." {{دخ}}
* بمطابق [http://dictionary.cambridge.org/ کیمبرج لغت{{زیر}} روۓ خط]
:* خودکار کام انجام دینے کیلیۓکیلیے ایک آلہ ، جو شمارندے سے تضبیط کیا جاتا ہے۔ {{ر}} <ref>[http://dictionary.cambridge.org/define.asp?key=68311&dict=CALD کیمبرج لغت کا موقع روۓ خط: روبالہ کے بارے میں]</ref> {{ڑ}}<br /> {{د}} A machine used to perform jobs automatically, which is controlled by a computer. {{دخ}}
== تاریخ ==
 
ایک [[میکانیکی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[میکانیکی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیۓ (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیییی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ ایک سائنسدان کی فطرت اسے صرف لکھنے تک محدود نہیں رکھ سکتی، لیکن اسکے اس کام کا کوئی نمونہ دستیاب نہیں (کم از کم اس تحریر کے وقت تک)۔
 
غرض یہ کہ روبالہ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہوسکتاہو سکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]] بناۓ۔ {{ٹ}} [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] {{ن}} ، [[الجزاری]] نے کئی خودکاریہ مثلا ساعت الماء (آبی گھڑی) ، گھریلو استعمال کی نیم خودکار اشیاء ، اور موسیقی کے آلات کو خودکار (جو [[آبی]] [[قوت]] سے چلتے تھے) تیار کرنے کے تجربات کیۓ{{ر}} <ref>[http://www.finns-books.com/auto.htm الجزاری کی خودکاریہ (automata) تحقیق پر ایک حوالہ]</ref>{{ڑ}}
 
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل کیۓ جانے والے ایک [[میکانیکی]] انسان کا خاکہ پایا گیا ہے جو خود کار طریقے پر اٹھ کر بیٹھ سکتا تھا (یہ صرف ایک خاکہ یا تصور ہے اسکے عملی حصول کی کسی کوشش یا تجربے کا کوئی ثبوت نہیں)۔ [[1738ء]] میں Jacques de Vaucanson نے ایک میکانیکی [[بطخ]] بنائی جو دانہ منہ میں ڈال سکتی تھی اور پر پھڑپھڑا سکتی تھی۔