"برڈ فلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
درستی
سطر 1:
[[روان|فلو]]کی تعریف یوں بیان کی جاتی ہے کہ انفلوئنزا [[حُمہ|وائرس]] سے پیدا ہونے والی بیماری جس میں نظامِ تنفس متاثر ہوتا ہے
=== علامات ===
* [[بخار]] (درجہ حرارت 102 تا 103 فارن ہائٹ تک ہوسکتاہو سکتا ہے)
* [[دردسر|دردِ سر]] (headache)
* [[عضلاتی درد]] (muscular pain)
سطر 23:
ایک اور وائرس H7N7نے فروری 2003 میں [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]] میں 83 افراد کو معمولی سا متاثر کیا اور ایک شخص ہلاک ہوا۔ اس کے علاوہ کسی اور قسم کے پرندوں کے وائرس سے کہیں بھی انسانی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ البتہ پرندوں کے وائرس کی ایک اور قسم H9N2 ہے جو مرغیوں میں بھی معمولی بیماری پیدا کرتی ہے ۔ اس سے عموما ہلاکتیں نہیں ہوتیں۔ اس نے ہانگ کانگ میں 1999ء میں ہی چند بچوں کو متاثر کیا مگر وہ سب صحت یاب ہو گئے۔ پرندوں کو متاثر کرنے والے انفلوئنزا وائرس H5N2 نے 1983ء میں امریکہ میں بڑے پیمانے پر پولٹری کی صنعت کو متاثر کیا مگر اس سے کسی انسان کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
 
انفلوئنزا کی تاریخ پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پرندوں کے وائرس عموما انسانوں کو متاثر نہیں کرتے۔ 1983ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں وائرس سے بڑے پیمانے پر مرغیاں متاثر ہوئیں جنہیں تلف کرنا پڑا۔ ابتدا میں جب H5N2 ظاہر ہوا تو اس سے پرندوں میں بیماری کی شدت میں اضافہ ہوگیاہو گیا جس کے باعث فوری طور پر مرغیوں کو ہلاک کیا گیا۔ اس وقت امریکی ڈاکٹر ویپسٹر نے پیشن گوئی کی کہ پرندوں کے وائرس انسانوں میں منتقل ہو کر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا سکتے ہیں۔
 
1997ء میں پہلی بار ہانگ کانگ میں H5N1 وائرس جو صرف پرندوں کو متاثر کرتا تھا، انسان پر حملہ آور ہوا۔ اس حملے کی زد میں آنے والے افراد میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو پولٹری فارمز پر کام کرتے تھے۔ اسی طرح حالیہ واقعات میں بھی وہی لوگ متاثر ہوئے جو پولٹری فارمز پر کام کرتے تھے۔