"ماحولیاتی ہندسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: قدیم بین الویکی روابط کی صفائی
سطر 1:
Environmental engineering
==مختصر تعارف==
ماحولیاتی انجینئری ماحولیاتی سائنس کا ایک شعبہ ہے۔ یہ دراصل سائنس اور انجینئری کا ماحول کو بہتر بنانے کے لئےلیے امتزاج کی ایک شکل ہے۔ اس کا مقصد انسانی معاشرے کو صاف ہوا، تندرست اور صاف پانی اور رہنے کے لئےلیے صاف جگہ کی فراہمی ہے۔ ماحولیاتی انجینئری کا علم اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ انسانی تہذیب۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
{{طرزیاتی حاشیہ}}
 
 
 
[[زمرہ:ماحولیاتی اصطلاحیات]]