"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏عصمت فروشی کا آغاز: صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا
درستی
سطر 2:
 
== تاریخ ==
[[مغلیہ سلطنت|مغل دور]] میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئےلیے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئےلیے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہ رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔
 
== عصمت فروشی کا آغاز ==
[[برطانوی راج]] کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لئےلیے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں [[لوہاری دروازہ]] اور پھر [[ٹکسالی دروازہ]] پر منتقل کر دیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
 
{{اندرون لاہور}}