"مقدس رومی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
درستی
سطر 80:
شارلمین کے انتقال کے بعد فرانسیسی سلطنت تین حصوں میں تقسیم ہوگئی جس کے ایک حصے مشرقی فرانکیا کے بادشاہ خود کو مقدس رومی شاہ کہلواتے تھے۔
 
یہ خطاب سب سے پہلے [[فریڈرک باربروسا]] نے اپنے لئےلیے منتخب کیا جو [[1152ء]] سے [[1190ء]] تک تخت پر متمکن رہا۔
 
یہ سلطنت [[1618ء]] سے [[1648ء]] تک جاری [[جنگ سی سالہ|جنگ تیس سالہ]] سے شدید متاثر ہوئی اور سلطنت کی تقریبا 30 فیصد آبادی اس جنگ میں کام آگئی۔