"مقبرہ جہانگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
درستی
(←‏مزید دیکھیے: درستی املا)
(درستی)
مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ [[سنگ مرمر]] کا ہے اور اس پر [[عقیق]]، [[لاجورد]]، نیلم، [[مرجان]] اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔
 
سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اکھاڑ کر [[امرتسر]] لے گئے ۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لئےلیے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔
 
مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ [[نورالدین جہانگیر]] دفن ہے ایک بلند چبوترا بنایا گیا ہے۔ اندر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔
 
مقبرہ جہانگیر کی حدود میں [[نورجہاں (ملکہ)|نور جہاں]] نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں [[نورجہاں (ملکہ)|نور جہاں]] نے کافی عرصہ رہائش بھی اختیار کی، اس لئےلیے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئی تھیں۔
 
== تصاویر ==
43,445

ترامیم