"مرغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
[[تصویر:Female_pair.jpg|thumbnail|250px|ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا]]
'''مرغی''' ایک [[مؤنث|مادہ]] [[پرندہ]] ہے، جس کے [[مذکر|نر]] کو [[مرغا]] کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے [[انسان|انسانی]] خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئےلیے باقاعدہ [[مرغی خانے]] بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==