"ملتزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
درستی
(درستی)
باب کعبہ اور [[حجر اسود]] کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ '''ملتزم''' ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں ملتزم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
 
ملتزم '''لزم''' سے ہے جس کے معنی ہے لازم رہنا ‘ چمٹے رہنا۔ ملتزم کو اس لئےلیے ملتزم کہتے ہیں کہ لوگ اس سے لپٹ لپٹ اور چمٹ چمٹ کر دعائیں مانگتے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
{| class="wikitable collapsible collapsed" style="text-align:center;"
!style="width:15%;background:rgb(65%,100%,55%);"|[[غلاف کعبہ]]
!style="width:15%;background:rgb(55%,100%,55%);"|[[حجر اسود]]
!style="width:15%;background:rgb(45%,100%,55%);"| [[ملتزم]]
!style="width:15%;background:rgb(35%,100%,55%);"| [[میزاب کعبہ|میزاب رحمت]]
|}
43,445

ترامیم