"مشرق وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
درستی
سطر 11:
مقدرہ بین الاقوامی فضائی سفر (IATA) کی تیار کردہ مشرق وسطی کی تعریف کے تحت [[بحرین]]، [[مصر]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[اسرائیل]]، [[اردن]]، [[کویت]]، [[لبنان]]، [[فلسطین]]، [[سلطنت عمان|اومان]]، [[قطر]]، [[سعودی عرب]]، [[سوڈان]]، [[شام]]، [[متحدہ عرب امارات]] اور [[یمن]] مشرق وسطی کا حصہ ہیں۔
 
مشرق وسطی اور اس سے منسلک اسلامی ممالک کے لئےلیے عظیم مشرق وسطی کی سیاسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس میں روایتی مشرق وسطی کے علاوہ [[ترکی]]، [[اسرائیل]]، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] بھی شامل ہیں۔
 
یہ اصطلاح 2004ء میں [[گروہ 8|جی 8]] کے اجلاس میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے صدر [[جارج ڈبلیو بش]] نے استعمال کی تھی۔