"لیاقت پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی
سطر 52:
لیاقت پور کا شہر لاہو رریلوے لائن پر رحیم یارخان کے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
== قدیم نام چودری ==
ماضی میں یہ قصبہ صرف کچی منڈی کے چھوٹے سے علاقے پر مشتمل تھا او ریہاں چاردروازوں والی چودری تعمیرشدہ تھی ۔اس لئےلیے اس کانام موضع چودری رکھا گیا جو بگڑ کر چوہدری کے نام سے مشہور ہوگیاہو گیا ۔
 
یہ چودری اس لئےلیے تعمیر کی گئی تھی کہ اس راستے سے گزر کرجانے والے قافلے ٹیکس ادا کرنے کے لئےلیے یہاں رکا کرتے تھے ۔1726ء میں ملتان کے گورنر نواب حیات اللہ خان نے بانی ریاست نواب صادق محمد خان اول کو چودری کا علاقہ بطور جاگیر عطا کیا اور انہوں نے یہاں سے 4میل کے فاصلے پر ریاست کے پہلے شہر اللہ آباد کی بنیاد رکھی ۔1970-71ءمیں چودری کے مقام پر ایک سرکاری ریسٹ ہاؤس تعمیر ہوا ۔
 
1980ء میں جب نارتھ ویسٹرین ریلوے لائن تعمیر ہوئی تو یہاں دریائے سندھ کے متروکہ نشیب جیسے مقامی طورپر ’’ترکڑی ڈھورہ ‘‘ کہاجاتا تھا کے بائیں کنارے پر ذراہٹ کر ریلوے لائن تعمیر کی گئی اور ریلوے سٹیشن کا نام چودری رکھا گیا تھا ۔
 
1952ء میں سابق گورنر پنجا ب گورنر نواب مشتاق احمد گورمانی نے نوابزہ لیاقت علی خان کی یا دمیں اس قصبے کا نام لیاقت پور رکھ دیا او روہ دفاتر جویہاں سے تین چار میل دور الہٰ آباد کے قصبے میں کام کر رہے تھے انہیں لیاقت پور منتقل کردیاگیاکر دیاگیا ۔اس قصبے کی تعمیر کے لئےلیے ٹاؤن پلاننگ کی گئی ۔
==سیاسی شخصیات ==
چوہدری مسعود احمد ،مخدوم سید احمد عالم انور ،سید مسعودعالم شاہ ،عبدالرشید رحمانی ،مخدوم سید احمد محمود ،حامد سعید کاظمی میاں سلام اسلم، راشد رفیق، وغیرہ
سطر 68:
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ضلع رحیم یار خان]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]