"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
درستی
م (صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (3))
(درستی)
== قدیم کیرالا ==
[[تصویر:Madras Prov 1859.gif|thumb|right|انیسویں صدی عیسوی کے صوبۂ مدراس کا نقشہ جس میں موجودہ کیرلا کے علاقے [[ٹراونکور]]، [[کوچی]] اور [[ملابار]] دکھائے گئے ہیں]]
سرزمینِ کیرالا سیاحوں اور زائروں کے لئےلیے قابلِ کشش رہی ہے۔ ماضی میں یہاں چھوت چھات کی جڑیں بہت مضبوط تھیں۔ کیرالا کے لوگ اونچے طبقے اور نیچے طبقے پر بٹے ہوئے تھے۔ لیکن بعد میں 20 ویں صدی کے اوائل میں نشاتِ ثانیہ کے رہنماؤں نے اس طبقہ پرستی سے کیرالا کو نجات دلائی۔
 
==کیرلا کے اضلاع==
==موسم==
[[تصویر:Kerala ecozones map labelled3.png|thumb|right| کیرلا کا جغرافیہ]]
کیرلا چونکہ [[خط استوا]] سے بہت قریب ہے اس لئےلیے یہاں گرمسیری موسم کا امکان ہونا تھا۔ لیکن [[بحیرہ عرب]] اور [[مغربی گھاٹ]] کی قربت کی وجہ سے یہاں متوسط سرد و گرم موسم ہوتا ہے۔
{{Weather box|location = کیرلا
|metric first = Yes
==سیاحت==
[[تصویر:Munnar hillstation kerala.jpg|thumb|right|[[مونار]]، کیرلا کا ایک [[پہاڑی مستقر]]]]
آجکل کیرلا [[بھارت]] کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔ <ref>http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf</ref> یہاں کے [[پہاڑی مستقر|پہاڑی مقامات]]، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لئےلیے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔
===پہاڑی مستقرات===
* [[دیوی کولم]]
43,445

ترامیم