"پکسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 8:
picture
element
pix
el
pix + el
عک
صر
عک + صر }}

عکصر دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel کہتے ہیں جو اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔ [[سائنس]] اور بطور خاص [[شمارندیات|شمارندی علوم]] میں عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا [[تخطیط|مخطط]] (گراف) کے ایک نقطہ کی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اس کا استعمال [[بعید نُما|بعید نما]] (ٹیلی وژن) کی تصویر یا {{ٹ}} عکس {{ن}} کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا {{ٹ}} عناصر {{ن}} کے لئےلیے کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیے وجہ تسمیہ۔
== [[وجہ تسمیہ]] ==
عکصر کا لفظ دو الفاظ کے جزیات سے ڈھالا گیا ایک لفظ ہے۔