"بیوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

126 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
(نیا مضمون)
 
م (خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7))
'''بیوہ''' سے مراد وہ عورت ہے جس کا [[شوہر]] [[وفات]] پا چکا ہے۔ اسی طرح '''رنڈوا''' وہ آدمی ہے جس کی [[بیوی]] انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔
 
== بھارت ==
[[بھارت]] میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انہیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%AAبھارت-%DA%A9%DB%8Cکی-%D8%A8%DB%92بے-%D8%B3%DB%81%D8%A7%D8%B1%D8%A7سہارا-%D8%A7%D9%88%D8%B1اور-%D8%A8%DB%92بے-%D8%A2%D8%B3%D8%B1%D8%A7آسرا-%D8%B3%D9%86%DA%AF%D9%84سنگل-%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA%DB%8C%DA%BAعورتیں/a-19359648 بھارت کی بے سہارا اور بے آسرا ’سنگل‘ عورتیں]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ودھواشرم]]
* [[دارالمعمرین]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}