"ویب براؤزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
'''ویب براؤزر''' {{دیگر نام|انگریزی=Web Browser}} ایک ایسا [[اطلاقی سوفٹویئر|سوفٹویئر اطلاقیہ (software application)]] ہے جو [[متن]]، [[تصاویر]] اور دیگر [[معلومات]] کو [[ڈسپلے]] (display) کرنے کے لئےلیے استعمال کیا جاتا ہے؛ یہ تمام معلومات [[ورلڈ وائڈ ویب]] یا www پر موجود کسی بھی [[ویب سائٹ]] کے [[ویب پیج]] پر بھی موجود ہوسکتی ہیں یا پھر کسی لین (local area network) پر۔ اور ویب پیج پر نظر آنے والے [[متن]] یا [[عکس]] پر [[ورائی ربط]] ہوتے ہیں جو جو اس کو کسی دوسرے صفحہ یا کسی دوسرے ویب سائٹ سے مربوط کرتے ہیں۔ اس طرح ایک ویب براؤزر صارف کے لیے بآسانی اور سرعت سے، ان [[معلومات]] تک رسائی کو ممکن بناتا ہے جو [[ورلڈ وائڈ ویب]] کے مختلف صفحات پر پھیلی ہوتی ہیں۔
 
== کچھ براؤزر ==