"مریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 1:
[[ملف:Terrestrial_planet_size_comparisons.jpg|450px|left|thumb|'''مریخ'''، [[زمین]]، [[زہرہ]]، اور [[عطارد]]]]
مریخ سورج کے طرف سے گنتی کرتے ہوئے نظام شمسی کا سیارہ ہے۔اس کی سطح سنگترے کی طرح سرخ دکھائی دیتی ہے،اس لئےلیے یہ سرخ سیارہ بھی کہلاتا ہے۔سرخ رنگت مریخی مٹی میں لوہے کی زیادہ مقدارکی وجہ سے ہے۔
== زمین سے تعلق ==
بہت عرصہ پہلے [[انسان]] کا خیال تھا کہ مریخ پر بھی زندگی موجود ہے۔ اس میں بھی ہماری [[زمین]] کی طرح فضا موجود ہے اور یہاں پر وادیاں اور برفانی قُطب بھی ہیں، مگر یہاں کی بیرونی سطح صرف بنجر اور ٹوٹھی پھوٹی زمین ہے۔ اس کی فضا گیس [[کاربن ڈائی اوکسائیڈ]] سے بھری پڑی ہے۔ یہ وہی گیس ہے جس سے زمین پر پودے سانس لیتے ہیں۔ سیارہ کا قطر 6787 کلومیٹر ہے جو زمین کے قطر کا تقریباً نصف ہے۔