"ہیلوجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Halogens}}
←‏top: درستی
سطر 1:
'''ہیلوجن''' کیمیائی عناصر کے [[دوری جدول]] کے ساتویں گروپ کا کہا جاتا ہے۔اس گروپ میں پانچ کیمیائی عناصر موجود ہیں جوکہ بالترتیب [[فلورین]]،[[کلورین]]،[[برومین]]،[[آئیوڈین]] اور [[ایسٹاٹین]] ہیں۔ ہیلوجن کا لفظی مطلب"نمک پیدا کرنے والا" ہے۔یہ نام ان کو اس لئےلیے دیا گیا ہے کیونکہ یہ تمام عناصر دھاتوں کے ساتھ ملکر مختلف اقسام کے نمک بناتے ہیں جن میں کیلشیم فلورائڈ ،سوڈیم کلورائڈ(خوردنی [[نمک]])سلور برومائید اور پوٹاشیم آئیوڈائیڈ شامل ہیں۔
بین لاقوامی یونین برائے خالص و اطلاقی کیمیاء() کے مطابق ہیلوجن گروپ کو گروپ17 بھی کہا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Halogens}}