"زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
درستی
م (Tahir mq نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ لسان کو زبان کی جانب منتقل کیا)
(درستی)
Learn a new language and get a new soul.
</div>
یہ ایک حقیقت ہے کہ زبان کا بہت گہرا تعلق انسان کے ذہنی ارتقاء سے ہے۔ اگرچہ زیادہ زبان جاننا بذات خود انسانی ارتقاء کے لئےلیے ضروری نہیں لیکن انسانی ارتقاء کا تجربہ وہی لوگ کرتے ہیں جو ایک سے زیادہ زبانیں جانتے ہوں۔
[[مصر]] کے مشہور ادیب [[ڈاکٹر احمد امین]] نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھاہے کہ پہلے میں صرف اپنی [[مادری زبان]] ([[عربی زبان|عربی]]) جانتا تھا۔ اس کے بعد میں نے [[انگریزی زبان|انگریزی]] سیکھنا شروع کیا۔ غیر معمولی محنت کے بعد میں نے یہ استعداد پیدا کرلی کہ میں انگریزی کتب پڑھ کر سمجھ سکوں۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب میں انگریزی سیکھ چکا تو مجھے ایسا محسوس ہوا گویا پہلے میں صرف ایک آنکھ رکھتا تھا اور اب میں دو آنکھ والا ہوگیا۔ہو گیا۔
یہ اللہ کا فضل ہے کہ میں اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں سیکھنے کا موقع پاسکا۔ میں کم وبیش 5 زبانیں جانتاہوں: [[اردو]] ، [[عربی]] ، [[فارسی]]،انگریزی ،[[ہندی]]۔ اگر میں صرف اپنی مادری زبان ہی جانتا تو یقیناً معرفت کے بہت سے دروازے مجھ پر بند رہتے۔
==زبان کے اقسام اور حیثیتیں==
43,445

ترامیم