"لوقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
درستی
سطر 22:
==ابتدائی زندگی==
لوقا نسل کے اعتبار سے انطاکی اور پیشے کے لحاظ سے [[طبیب]] تھا۔لوقا واحد غیر یہودی ([[غیر قوم]])تھا۔<ref>کلسیوں، 4:14</ref> لوقا ایک تعلیم یافتہ شخص تھااس کو ذاتی طور پر تاريخ سے لگاؤ تھا۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 865</ref>۔
 
 
==لوقا کی انجیل==
*(اصل مضمون کے لئےلیے دیکھیں [[لوقا کی انجیل]])
لوقا غیر قوموں میں سے تھا جس نے یونانی تواريخ اور سوانح عمری لکھنا ورثے میں پایا تھا۔<ref>جی ٹی مینلی، ہماری کتب مقدسہ، صفحہ466</ref> مسیحی روایات کے مطابق یہ انجیل لوقا نے [[60ء]] میں لکھی، جبکہ ماہرین اس کو[[85ء]] سے لے کر دوسری صدی عیسوی تک کے دور سے جوڑتے ہیں۔<ref>میکڈونلڈ، تفسیر الکتاب، لوقا،9</ref> لوقا نے اپنی انجیل کے شروع میں ہی اپنے ماخذ کا ذکر کیا ہے وہ بتاتا ہے کا اس نے اس کے لیے زبانی روایات ([[لوگیا]]) اور پہلے سے لکھی ہوئی سوانحی کتب اور خاص کر مرقس کی انجیل سے مواد حاصل کیا ہے۔<ref>لوقا کی انجیل، پہلا باب</ref> لوقا کی انجیل کا نصف مواد دیگر اناجیل میں مل جاتا ہے۔
 
سطر 43 ⟵ 42:
 
{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
 
[[زمرہ:سوری بزرگان]]
[[زمرہ:پولس کے خطوط کی شخصیات]]