"یہوداہ اسکریوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
درستی
سطر 4:
}}
 
'''یہوداہ اسکریوتی یا اسخریوطی'''، عبرانی میں یہ نام "ایش قریتی" تھا جو بگڑ کر اسکریوتی ہو گيا۔ [[یسوع|یسوع المسیح]] کا ایک [[رسول (مسیحیت)|رسول]]<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 1186">قاموس الکتاب، صفحہ 1186</ref>،یہ شمعون اسکر یوتی کا بیٹا تھا۔ اس کے بارے مسیحی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس نے ہی کچھ رقم کے عوض مسیح کی مخبری کی تھی جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے خودکشی کر لی۔<ref>متی کی انجیل، باب27، ورس 3 تا 5</ref>
 
== یہوداہ بطور رسول ==
[[رسول (مسیحیت)|بارہ رسل]] میں یہ واحد شخص تھا جو [[گلیل]]ی نہ تھا۔<ref> name="قاموس الکتاب، صفحہ 1186<"/ref> یہ ایک تیز دماغ شخص تھا، اس کو حواریوں میں سے خزانچی بنایا گيا۔<ref>یوحنا کی انجیل، 4:12</ref> اس نے قریب ایک سال مسیح کے ساتھ بسر کیا، اس کی غداری کی بنیاد ظاہر ہے کہ لالچ تھی اس لئےلیے یہ جھوٹا ایمان لایا تھا یہ سمجھتے ہوئے کہ مسیح کوئی دنیاوی سلطنت قائم کریں گئے، مگر جب یہ سب نہ ہوتا ہوا نظر آیا تو اس نے مسیح سے غداری کر کے مال کمانے کی کوشش کی۔
 
== مسیح کی مخبری ==
چاروں ہی اناجیل میں یسوع مسیح کو دھوکے کے ساتھ پکڑوانے کا ذکر ہوا ہے۔ <ref>متی کی انجیل، باب 26</ref><ref>مرقس کی انجیل، باب 14</ref><ref>لوقا کی انجیل، باب 22</ref><ref>یوحنا کی انجیل، باب 18</ref> اناجیل کے مطابق [[گتسمنی]]کے باغ میں رسول اور یسوع مسیح چھپے ہوئے تھے، کہ ایک دم ہی کچھ لوگ آگئے، جن کے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور تلواریں تھیں۔اس وقت یہوداہ اسکریوتی آگئے آیا اور جس طرح اس نے ان لوگوں کو بتا رکھا تھا کہ میں جس کا بوسہ لوں وہ یسوع مسیح ہو گا، وہ آگئے آیا اور یسوع مسیح کا بوسہ لیا پھر مسلسل بوسے لیے۔ اس دوران ہی وہ لوگ یسوع مسیح کو پکڑ کر لے گئے۔ اس غداری کے عوض اس نے ان لوگوں سے 30 [[چاندی]] کے سکے لئےلیے تھے۔اس کام پر وہ نادم ہوا اور جا کر ایک باغ میں [[خودکشی]] کر لی۔<ref>متی کی انجیل، 3:27</ref>
 
[[ملف:Codex Tchacos p33.jpg|thumb|یہوداہ اسکر یوتی کی انجیل کا پہلا صفحہ]]
 
== یہوداہ سے منسوب کتب ==
*[[یہوداہ کی انجیل]]، یہ عہد نامہ جدید میں شامل نہیں،<ref>http://www.livescience.com/28506-gospel-judas-ink-authenticity.html</ref> کیونکہ یہوداہ اسکریوتی مسیحیوں کے نزدیک ایک غدار شخص ہے، جس نے اناجیل کے مطابق یسوع مسیح کو پکڑوایا تھا۔<ref>متی کی انجیل، 16:32</ref> اس انجیل کے اوراق مصر میں [[1970ء]] میں ملے تھے۔اس انجیل میں واقعہ [[مسیحی صلیب|صلیب]] کا رد کیا گیا ہے، اسی طرح اس میں یسوع مسیح کے خدا ہونے کے مسیحی عقیدے کی نفی کی گئی ہے۔<ref>جریدہ نیشنل جیو گرافک، مئی 2006</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 23:
 
{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
 
[[زمرہ:یہوداہ اسکریوتی]]
[[زمرہ:رومی دور کے یہودی]]