"قسطنطین اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 18:
|}}
 
'''قسطنطین''' ولد '''قسطنطینوس کلوروس''' عرف "'''قسطنطین اعظم'''" یا "'''قسطنطین یکم'''" 306ء تا 337ء "'''قیصر'''" [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- یہ نہ صرف [[بازنطینی سلطنت]] کا بانی تھا بلکہ یہ پہلا "'''قیصر'''" تھا جس نے [[مسیحیت]] کو اپنا کر اس کو پوری سلطنت کا سرکاری مذہب بھی بنایا- قسطنطین اعظم اور شریک شہنشاہ [[لائیسینیس]] نے 313ء میں [[فرمان میلان 313ء|فرمان میلان]] جاری کیا، جو سلطنت بھر میں تمام مذاہب کے مذہبی رواداری کا حکم تھا- اس وقت کے اولین سپہ سالار، قسطنطین اعظم نے دو شریک شہنشاہوں، [[لائیسینیس]] اور [[ماکسنتیس]] کو [[چار سری ریاستی خانہ جنگیں 306ء - 324ء|خانہ جنگوں]] میں شکست دے کر واحد حاکم ٹھرا- 330ء میں اس نے [[روم]] کی بجائے ایک نئے شہر [[بازنطیم]] کو بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت بنایا اور اسکا نام '''نئی روم''' رکھا- تاہم، قسطنطین کے اعزاز میں، لوگ اسے [[قسطنطنیہ]] کے نام سے پکارنے لگے، جو ایک ہزار سال کے لئےلیے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]] کا دارالحکومت رہا-
 
[[اریوس]] اور ان کے دیگر ساتھی جو کہتے تھے کہ [[یسوع مسیح]] "'''انسان و رسول'''" تھے، پر قسطنطین اعظم نے بہت سختیاں ڈھائیں جن کی وجہ سے یہ لوگ اپنی جان بچا کر مختلف جگہوں اور علاقوں میں منتقل ہوگئے- جن میں کچھ عرب وادیوں میں آئے اور زہد و قناعت کی زندگی بسر کرنے لگے- یوں یہ لوگ کم ہوتے ہوتے ناپید ہوگئے- بعد میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے زمانے میں جو چند افراد باقی رہے، صرف وہ جو [[جزیرہ نما عرب]] پرانے وقتوں میں ہجرت کر گئے تھے، ان میں سے کچھ لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔{{حوالہ درکار}}
سطر 32:
[[زمرہ:شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:شاہی رومی قونصل]]
 
[[زمرہ:چوتھی صدی کے مقدسین]]
[[زمرہ:337ء کی وفیات]]